4 دسمبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے امریکہ کے ایک بغیر پائلٹ کے طیارے کو ایران کے مشرقی علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے امریکہ کے ایک بغیر پائلٹ کے طیارے کو ایران کے مشرقی علاقہ میں گرا دیا ہے۔

امریکی طیارے RQ-170  کو ایرانی فضائیہ نے مار گرایا ہے یہ طیارے غیر قانونی طور پر اورجاسوسی کے لئے ایران فضا میں داخل ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق طیارے کو معمولی نقصان پہنچا ہے اور اب یہ طیارہ ایرانی فورس کے قبضہ میں ہے۔    ........ /169